مون سون کا چھٹا اسپیل 5 اگست سے شروع ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: مون سون کا چھٹا اسپیل پنجاب میں بارش لائے گا
محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید بارشوں کی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادلوں کے برسنے کے ساتھ ساتھ مون سون بارشوں کا چھٹا اسپیل 5 اگست سےشروع ہونے کا امکان ظاہرکیا ہے۔ ،جڑواں شہروں میں رات گئے ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد شہراقتدار میں موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق لاہور اور اسکے گردو نواح میں مطلع جذوی طورپر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ ،آج دھوپ چھاؤں کا سلسلہ جاری رہنے کے امکانات ہیں۔ ،ہوا چلنے کی رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ نمی کا تناسب 75 فیصد سے زائد ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
fox news Ukraine
fox news
google news
محکمہ موسمیات
ترجمان پی ڈی ایم اے
پیشگوئی
جڑواں شہروں
پنجاب کے بیشتر اضلاع
مون سون بارشوں کا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.