شمالی وزیرستان میں جرگہ، قبائلی مشران کافتتہ الخوارج کےخلاف پاک فوج کا ساتھ دینےکا اعلان
شمالی وزیرستان پاک فوج تعاون سے امن قائم، قبائلی جرگے کا اہم فیصلہ
شمالی وزیرستان کے مشران و عمائدین نے قیام امن اور فتتہ الخوارج کے خاتمے کیلئے پاک فوج کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں میں پاک فوج کے تعاون سے اہم قبائلی جرگے کا انعقاد ہوا جس میں قبائلی مشران اور عمائدین نے شرکت کی۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عادل افتخار وڑائچ بطور مہمان خصوصی جرگہ میں شریک ہوئے۔ انہوں نےقبائلی عوام کی قربانیوں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں مکمل امن کیلئے قبائلی مشران کاکردار کلیدی ہے۔ شرکا نے سکیورٹی فورسز اور شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فتتہ الخوارج اور شر پسند عناصر کے خلاف پاک فوج کی زیرو ٹالرنس پالیسی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ۔ اور اس سلسلے میں حکام کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
today news paper
Multan news
Hindi news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
پاک فوج
خراجِ تحسین
سکیورٹی فورسز
شمالی وزیرستان
جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عادل افتخار وڑائچ
مکمل تعاون کی یقین دہانی
قبائلی مشران
ر شر پسند عناصر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.