بھارت سے ٹیکنالوجی کی جنگ جیتی، عالمی سطح پر جگہ بھی بنائی ہے، شزا فاطمہ
پاکستان ٹیکنالوجی وار جیت گیا، عالمی سطح پر اپنی جگہ بنائی: شزا فاطمہ
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت سے ساتھ ٹیکنالوجی وار جیتی ہے،۔ عالمی سطح پر پاکستان نے ٹیکنالوجی میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ ، گزشتہ سال سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ٹک ٹاک کی ’اسٹیم فیڈ‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شزا فاطمہ نے کہا کہ پاکستان کا آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ ، نوجوان نسل کو ٹیکنالوجی کی مہارت سے لیس کرنا وقت کا تقاضہ ہے۔ ، نوجوان نسل کو سوشل میڈیا ایپ سے کچھ نیا سیکھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے نوجوان نسل کو سکھانا ہے، ہم نے ٹک ٹاک کو لرننگ پلیٹ فارم بنانا ہے۔ ، ٹک ٹاک کا پاکستان میں لرننگ ٹول کے طور پر استعمال لازمی ہے۔ ، ٹاک ٹاک کا استعمال سماجی پہلوؤں کو دیکھ کر کرنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
epaper today
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
نوجوان نسل
ٹک ٹاک
عالمی سطح
شزا فاطمہ
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی
آئی ٹی کا شعبہ
ٹیکنالوجی وار جیتی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.