جنوبی پنجاب صوبہ پیپلزپارٹی بنائے گی :گورنر سلیم حیدر کا وعدہ
گورنر سردار سلیم حیدر کا جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا وعدہ
گورنر سردار سلیم حیدر نے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا وعدہ کر دیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے بہاولپور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام پیپلزپارٹی کو صوبے میں اکثریت دلوائیں۔ ، پیپلزپارٹی الگ صوبہ نہ بنائے تو جماعت اور سیاست چھوڑ دوں گا۔ سردار سلیم حیدر کا مزید کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے لوگ محرومیوں کا شکار ہیں۔ ، الگ صوبے کے قیام کے علاوہ محرومیوں کا ازالہ نہیں ہو سکتا،۔ پنجاب کے وسائل صرف لاہور میں استعمال ہو رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
epaper today
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
جنوبی پنجاب
پنجاب
سردار سلیم حیدر
گورنر سردار سلیم حیدر
، پیپلزپارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.