پنجاب میں صنعتوں کے زہریلے کچرے اور مواد کو نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: صنعتوں کے زہریلے کچرے پر پابندی اور سوسائٹیز بند
پنجاب حکومت نے صنعتوں سے نکلنے والا زہریلا کچرا اور مواد نہروں اور نالوں میں پھینکنےپر پابندی عائد کر دی۔ اور ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹس کے بغیر سوسائٹیاں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ انڈسٹریل یونٹس اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں ہڈیارہ ڈرین کی صفائی کیلئے 10 اگست کی ڈیڈلائن مقرر کرنے کے علاوہ آلودگی پھیلانے والوں پر جرمانوں کی سزاؤں پر فوری عمل درآمد کرانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ اجلاس میں صنعتوں سے نکلنے والے زہریلے کچرے اور مواد کو نہروں اور نالوں میں پھینکنےپر پابندی عائد کی گئی۔ اس کے علاوہ ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کے لیے صنعتوں کو بلا سود قرضے دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
russia news today. mlb lockout news
google news
پنجاب حکومت
ہاؤسنگ سوسائٹیوں
انڈسٹریل یونٹس
صنعتوں
ڈیڈلائن مقرر
ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹس
صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.