اپوزیشن لیڈرز نااہل قرار: 9 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت ختم
عدالت کا فیصلہ: اپوزیشن لیڈرز نااہل قرار، کون کون شامل ہے؟
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرز کو نااہل قرار دیدیا، شبلی فراز اور عمر ایوب کے علاوہ رائے حیدر علی خان، صاحبزادہ حامد رضا کو بھی نااہل قرار دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عدالت کا فیصلہ موصول ہونے کے بعد سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرز سمیت 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قرار دیدیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سمیت رائے حیدر علی، صاحبزادہ حامد رضا کو نااہل قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نااہل قرا دیئے گئے ارکان پارلیمنٹ میں رائے حسن نواز خان، زرتاج گل، رکن صوبائی اسمبلی پنجاب محمد انصر اقبال، رائے محمد مرتضٰی اقبال اور جنید اکبر ساہی بھی شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
Pakistan news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
سینیٹ اور قومی اسمبلی
الیکشن کمیشن آف پاکستان
ارکان پارلیمنٹ
9 ارکان نااہل قرار
اپوزیشن لیڈرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.