چینی کمپنیاں سیٹلائٹ انٹرنیٹ پاکستان لانے کو تیار
چینی کمپنیاں سیٹلائٹ انٹرنیٹ پاکستان میں متعارف کروانے کی تیاری میں
امریکی اسٹار لنک کے بعد کئی چینی کمپنیاں بھی پاکستان آنے کو تیار امریکی اسٹار لنک کے بعد کئی چینی کمپنیاں بھی پاکستان آنے کو تیار ہیں۔ سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے متعلقہ اداروں کو قواعد و ضوابط اور لائسنس کی شرائط کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے ۔ اسپیس ایکٹویٹی ریگولیٹری بورڈ نے کنسلٹنٹ رپورٹ متعلقہ اداروں کو بھجوا دی ۔ پی ٹی اے کنسلٹنٹ کی گائیڈ لائنز کا جائزہ لے کرقواعد وضوابط تیار کرےگی ۔ موبائل فون کی ڈائریکٹ سیٹلائٹ سے لنک ہونے کا پہلو بھی مدنظر رکھا جارہا ہے۔ ، قواعد و ضوابط اور میکانزم فائنل ہونے کے بعد کمپنیوں کی رجسٹریشن شروع ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Pakistan
news bulletin
headlines
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
لائسنس
موبائل فون
امریکی اسٹار لنک
اسپیس ایکٹویٹی ریگولیٹری بورڈ
پی ٹی اے کنسلٹنٹ کی گائیڈ لائنز
چینی کمپنیاں
کنسلٹنٹ رپورٹ
رجسٹریشن شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.