اورنج ٹرین اور میٹرو بس سے ٹوکن سسٹم ختم، ٹی کارڈ کا آغاز
اورنج ٹرین اور میٹرو بس سے ٹوکن سسٹم ختم، اب کیش لیس سفر ممکن
پنجاب حکومت کا اورنج ٹرین اورمیٹرو بس سے ٹوکن سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے اور نج ٹرین اور میٹرو بس سے ٹوکن سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اب شہریوں کواورنج اور میٹرو بس پر سفرکرنے کے لیے ٹوکن نہیں لینا پڑے گا۔ ،اب ٹی کارڈ کے ذریعےکیش لیس سروسز فراہم کی جائیں گی۔ ،ٹی کیش کارڈکےذریعے ایک ہی کارڈ سے ماس ٹرانزٹ سروسز حاصل کی جاسکیں گی۔ ،ای ٹرانزٹ ایپ کے ذریعےٹی کارڈ بنوایا جاسکتا ہے۔ اس کےعلاوہ 1762پرکال کرکے بذریعہ ایجنٹ بھی ٹی کارڈکے لیےدرخواست جمع کروائی جاسکتی ہے۔ ،کارڈ کی فراہمی اور عوامی آگہی پر جلدپرانا ٹوکن اور آر ایف آئی ڈی سسٹم ختم کر دیاجائیگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پنجاب حکومت
ٹی کارڈ
ٹی کیش کارڈ
ای ٹرانزٹ ایپ
میٹرو بس
ٹوکن سسٹم ختم
ماس ٹرانزٹ سروسز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.