چہلم امام حسینؓ پر سندھ میں تعطیل، 15 اگست کو اسکولز بند رہیں گے

چہلم امام حسینؓ پر سندھ میں تعطیل، 15 اگست کو اسکولز بند رہیں گے

چہلم امام حسینؓ پر سندھ میں تعطیل، سرکاری و نجی ادارے بند ہوں گے

سندھ میں چہلم امام حسینؓ کے موقع پر سرکاری ونجی اسکولز میں تعطیل کا اعلان سندھ بھر میں 15 اگست کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ نےچہلم امام حسینؓ کے موقع پر سرکاری ونجی اسکولز میں 15 اگست کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ،محکمہ تعلیم سندھ نےتعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ اس کےعلاوہ شاہ عبدالطیف بھٹائی کےعرس کےموقع پرکل سندھ بھرمیں عام تعطیل ہوگی۔ ،نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت کے دفاتر،تعلیمی ادارے 9 اگست کو بندرہیں گے یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.