قوم اس بار یومِ آزادی تاریخی انداز میں منائے گی، مریم اورنگزیب
یومِ آزادی تاریخی انداز میں منانے کی تیاریاں، مریم اورنگزیب کا اعلان
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معرکۂ حق میں فتح کے جذبے سے سرشار قوم اس بار یومِ آزادی تاریخی انداز میں منائے گی۔ جشن آزادی کی تیاریوں کے حوالے سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 14 اگست کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز معرکۂ حق پارک اور میوزیم کی نقاب کشائی کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے جشنِ آزادی مثالی انداز میں منانے کی ہدایت کی ہے۔ ، جشنِ آزادی کی تقاریب کو حتمی شکل دے دی گئی۔ سینئر وزیرِ پنجاب نے کہا کہ اضلاع کے درمیان جشنِ آزادی پر خوبصورت چراغاں کرنے کا مقابلہ جاری ہے، آزادی فلوٹس کا بھی مقابلہ ہو گا، ۔ سب سے خوبصورت فلوٹ سجانے اور بہترین چراغاں پر انعامات دیے جائیں گے۔ ، سب سے زیادہ خوبصورتی کے ساتھ سجائے گئے بازار کو بھی انعام ملے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
مریم اورنگزیب
سینئر وزیر پنجاب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب
نقاب کشائی
جشن آزادی
مریم نواز معرکۂ حق پارک
یومِ آزادی تاریخی انداز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.