ہونہار سکالرشپ پروگرام نوجوان طلبہ کے خوابوں کی تعبیر: مریم نواز
ہونہار سکالرشپ پروگرام: پنجاب کے طلبہ کے لیے سنہری موقع
ہونہار سکالرشپ پروگرام نوجوان طلبہ کے خواب پورے کر رہا ہے: مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہونہار سکالرشپ پروگرام نوجوان طلبہ کے خواب پورے کر رہا ہے۔ نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہر نوجوان ملت کے مقدر کا ستارہ ہے اور ہمیں اپنے نوجوانوں پر فخر ہے، نوجوان پاکستان اور بالخصوص پنجاب کا روشن مستقبل اور قابلِ قدر سرمایہ ہیں۔ ، ہم نوجوانوں کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کیلئے تمام وسائل نچھاور کرنے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہونہار سکالرشپ پروگرام نوجوان طلبہ کے خوابوں کی تعبیر بن رہا ہے۔ ، سی ایم پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے ذریعے ہزاروں نوجوان جدید علوم و ٹیکنالوجی سے مستفید ہو رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
سی ایم پنجاب
ہونہار سکالرشپ پروگرام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.