پاکستان میں گیس کے ذخائر تیزی سے کم، وزارت توانائی کا انکشاف
پاکستان میں گیس کے ذخائر اور بڑھتی ہوئی طلب پر رپورٹ
پاکستان میں مقامی گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہونیکا انکشاف پاکستان میں مقامی گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذخائر کے مقابلے میں ہر گزرتے سال کے ساتھ قدرتی گیس کی طلب میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پارلیمنٹ کو فراہم کردہ تفصیلات میں وزارت توانائی (پاور ڈویژن) نے بتایا ہے کہ گزشتہ 5 برسوں کے دوران سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی) کو اپنی مقامی گیس کی سپلائی میں نمایاں کمی کا سامنا رہا ہے۔ مقامی گیس سپلائی 20-2019 میں 1083سے کم ہو کر 24-2023 میں 710 ایم ایم سی ایف ڈی رہ گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
epaper today
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پارلیمنٹ
پاور ڈویژن
مقامی گیس
ذخائر تیزی سے کم
مقامی گیس سپلائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.