خیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب سے تباہی، اموات 146 تک پہنچ گئیں
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، اموات کی تعداد 146 ہوگئی
خیبرپختونخوا میں طوفانی بارش اور سیلاب نے نظام زندگی تہس نہس کردیا۔ آبی ریلوں اور آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف حادثات میں 146 افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔ سڑکوں اور گھروں سمیت املاک کو بڑا نقصان پہنچا۔خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 78 ہوگئی۔ ڈی سی بونیر کاشف قیوم کا کہنا ہے کہ ضلع بونیرمیں طوفانی بارشوں سے سیلابی ریلوں کے باعث حادثات میں 78 افرادجان سے گئےأ ، جاں بحق افراد میں سے 56 کی لاشیں نکال لیں۔کاشف قیوم کا کہنا ہے کہ صورتحال انتہائی خراب،اموات بڑھنےکا خدشہ ہےأ ، پہاڑی علاقوں میں زیادہ نقصان ہوا، ہیلی کاپٹر کی مدد سے پھنسے افراد کو نکال رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
fox news
google news
خیبرپختونخوا
بارشوں اور سیلاب
تباہی مچادی
ڈی سی بونیر کا
56 کی لاشیں نکال لیں
78 افرادجان سے گئے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.