پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں داخل
پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ قدرتی آفات کی مانیٹرنگ میں معاون
پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں داخل ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ نے گراؤنڈ اسٹیشنز سے مستحکم رابطہ بھی قائم کر لیا۔ ، اور ہائی ریزولوشن تصاویر زمین پر بھیجنے کا عمل شروع ہوچکا ہے،۔ جبکہ سیٹلائیٹ کی مدد سےشہری منصوبہ بندی اور انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ میں انقلاب آئے گا۔ یہ سیٹلائٹ قدرتی آفات کی بروقت مانیٹرنگ میں معاون ثابت ہوگا،۔ سیلاب، زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ کے فوری ڈیٹا سے ریلیف ممکن ہوگا،۔ جبکہ سیٹلائیٹ سے ماحولیات میں گلیشیئر پگھلنے اور جنگلات کی کٹائی کی نگرانی ممکن ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ترجمان سپارکو
سیلاب
لینڈ سلائیڈنگ
یٹلائیٹ
فوری ڈیٹا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.