ٹرمپ روسی صدر پیوٹن امن معاہدہ: یوکرین جنگ بندی سے آگے دیکھنے کا عندیہ
روسی صدر جنگ بندی نہیں مکمل امن معاہدہ چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن جنگ بندی نہیں مکمل امن معاہدہ چاہتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ امریکی صدر نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن جنگ بندی نہیں چاہتے، پیوٹن جنگ کے مکمل خاتمے کیلئے جامع معاہدہ چاہتے ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں تیز اور مکمل امن معاہدہ جنگ بندی سے بہتر ہے۔ ٹرمپ کے مطاق یوکرین صدر زیلنسکی نے امریکا اور روس کے صدور کی ملاقات کی حمایت کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو چیف اور یورپی رہنماؤں کو بھی فون کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ڈونلڈ ٹرمپ
روسی صدر پیوٹن
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ٹیلی فون پر رابطہ ہوا
نیٹو چیف
یورپی رہنماؤں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.