ماہ ربیع الاول کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کا امکان، سپارکو کی پیشگوئی

ماہ ربیع الاول کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کا امکان، سپارکو کی پیشگوئی

12 ربیع الاول 5 ستمبر کو ہوگی، ماہ ربیع الاول کا چاند کب نکلے گا؟

  ماہ ربیع الاول کا چاند کب نظر آئیگا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی کراچی: اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ربیع الاول کاچاند نظر آنے کے حوالے سے پیشگوئی کردی ۔ سپارکو کے مطابق ماہ ربیع الاول کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے اور اس صورت میں 12 ربیع الاول 5 ستمبر بروز جمعرات کو ہوسکتی ہے۔ سپارکو کا بتانا ہےکہ ربیع الاول کے چاند کی پیدائش 23 اگست کو صبح 11 بج کر 6 منٹ پر متوقع ہے۔ \24 اگست کو غروب آفتاب تک چاند کی عمر تقریباً 32 گھنٹے اور 13 منٹ ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.