آفت زدہ علاقوں میں امدادی کارکنان ہمارے ہیرو ہیں: آصفہ بھٹو زرداری
خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں آفت زدہ علاقوں میں امدادی کارکنان کی قربانی
آفت زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں کرنیوالے کارکنان ہمارے ہیرو ہیں: آصفہ بھٹو زرداری رکنِ قومی اسمبلی اور خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آفت زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں کرنے والے کارکنان ہمارے ہیرو ہیں۔ خاتون اول آصفہ بھٹو نے خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والی تباہی اور انسانی قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارِ کیا ہے۔ آصفہ بھٹو نے کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارشوں اور سیلاب سے تباہی پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ آصفہ بھٹو نے سیلاب اور بارشوں کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء کے لیے تعزیت کا پیغام دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
آصفہ بھٹو زرداری
آصفہ بھٹو
خاتون اول آصفہ بھٹو
سیلاب اور بارشوں
انسانی قیمتی جانوں
تعزیت کا پیغام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.