میانوالی، چکوال، تلہ گنگ اور اٹک میں کلاؤڈ برسٹ کا خطرہ، این ڈی ایم اے کی وارننگ
میانوالی، چکوال، تلہ گنگ اور اٹک: کلاؤڈ برسٹ اور اربن فلڈنگ کے امکانات
میانوالی، چکوال، تلہ گنگ اور اٹک میں بھی کلاؤڈ برسٹ کا خطرہ ہے، این ڈی ایم اے مون سون بارشوں و سیلاب کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، این ڈی ایم اے نے آنے والے دنوں میں میانوالی، چکوال، تلہ گنگ اور اٹک ریجن میں کلاؤڈ برسٹ اور مقامی سطح پر سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا۔ این ڈی ایم اے ایکسپرٹ محمد طیب کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ پاکستان کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ، مشرقی اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے مون سون اسپیل کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں کلاؤڈ برسٹ جیسے واقعات میانوالی، چکوال، تلہ گنگ اور اٹک میں بھی ہوسکتے ہیں، اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ مون سون کے جاری اسپیل میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ ، 17 اگست سے بارشوں میں مزید شدت آنے کا امکان ہے، یہ سلسلہ 22 اگست تک جاری رہے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
این ڈی ایم اے
کلاؤڈ برسٹ
مون سون بارشوں و سیلاب کا خطرہ ا
اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.