بیوٹم یونیورسٹی لیکچرر کا اعترافی بیان: ریاست سے غداری پر شرمندگی
ریاست سے غداری کی جس پر شرمندہ ہوں: گرفتار لیکچرر کا اعترافی بیان
بیوٹم یونیورسٹی کے لیکچرر نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ میں نے ریاست کے ساتھ غداری کی ہے جس پر میں شرمندہ ہوں۔ کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس کے دوران بیوٹم یونیورسٹی کے لیکچرر کا اعترافی بیان نشر کیا گیا ۔ جس میں ملزم نے بتایا کہ ہم دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے ٹیلی گرام ایپلی کیشن کا استعمال کرتے تھے۔ ، مجھے حربیار کی جانب سے اہداف بتائے جاتے تھے۔لیکچرر کا کہنا تھا کہ میں نے ریاست کے ساتھ غداری کی ہے۔ انہوں نے وطن کے ساتھ غداری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے نوجوان اور طلبہ کو مشورہ دیا کہ طالبِ علم اپنے آپ کو انتشار پھیلانے والی تنظیموں سے دور رکھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
fox news Ukraine
fox news
google news
پریس کانفرنس
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
گرفتار لیکچرر کا اعترافی بیان
بیوٹم یونیورسٹی
ٹیلی گرام ایپلی کیشن
غداری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.