جنگ بندی بھارتی خواہش پر ہوئی، کسی کو سیز فائر کروانے کا نہیں کہا، اسحٰق ڈار
اسحٰق ڈار کا بھارت سے جنگ بندی بیان: سیز فائر کی پیشکش نہیں کی گئی
نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار نے کہا ہے بھارتی جارحیت کا بھر پور انداز میں جواب دیا جسے نہ صرف بھارت بلکہ پور ا دنیا نے تصدیق کی۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے کہا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے،۔ کسی کو نہیں کہا کہ بھارت کے ساتھ جنگ بندی یا سیز فائر کروا دیں۔ ، ہم نے 10 مئی کی صبح 4 بجے سے 8 بجے تک جوابی کارروائی کی، صبح 8 بج کر 15 منٹ بجے پر امریکی سیکریٹری مارکو روبیو نے کال کر کے بتایا کہ بھارت سیز فائر کا خواہشمند ہے۔ نائب وزیراعظم نے کہا کہ میں نے مارکو روبیو کو جواب میں کہا کہ ہاکستان امن پسند ملک ہے ہم تو جنگ چاہتے ہی نہیں ہیں، ہمارا مقصد ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر کھڑا کرنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Current Affairs
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
نائب وزیراعظم
جنگ بندی
نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار
نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار
امریکی سیکریٹری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.