قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، الیکشن کمیشن کا اعلان
الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 143 ساہیوال، این اے185 ڈی جی خان اور پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 203 ساہیوال کی نشست پر بھی ضمنی انتخاب 5 نومبر کو ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق 26 اگست کو ریٹرننگ آفیسرز پبلک نوٹس جاری کریں گے۔ ، 28 سے 30 اگست تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرواسکتے ہیں۔ امیدواروں کی عبوری فہرست 30 اگست کو جاری کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 3 ستمبر تک امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی۔ ، 8 ستمبرتک کاغذات کی منظوری یا مسترد ہونے کیخلاف اپیل کی جاسکے گی۔ 12 ستمبر تک اپیلوں پر فیصلے کیے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
fox news
الیکشن کمیشن
کاغذات کی جانچ پڑتال
ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
قومی و صوبائی اسمبلی
خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات
امیدواروں کی عبوری فہرست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.