وزیراعلیٰ سندھ: بارش کی وجہ سے ممبئی اور لاہور ڈوب گئے، کراچی میں 185 ملی میٹر بارش
بارش کی وجہ سے ممبئی اور لاہور ڈوب گئے، مراد علی شاہ کا کراچی کی صورتحال پر بیان
بارش کی وجہ سے ممبئی ڈوبا ہوا ہے اور لاہور بھی ڈوب گیا تھا، وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بارش کی وجہ سے ممبئی بھی ڈوبا ہوا ہے اور لاہور بھی بارش سے ڈوب گیا تھا۔ کراچی میں نرسری کے مقام پر میڈیا سے گفتگو کے دوران مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں کل شدید بارش ہوئی،۔ شہر میں 180 سے 185 ملی میٹر کے قریب بارش ہوئی جب کہ ممبئی میں کراچی سے 10 گنا زیادہ بارش ہوتی ہے ۔ اور اس وقت ممبئی مکمل ڈوبا ہوا ہے اور لاہور میں بارش سے ڈوب گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی اتنی بارش ہوتی ہے تو فلڈنگ ہوتی ہے ۔ لیکن کل بارش کے دوران ہی تنقید کی گئی کہ سڑکوں پر پانی ہے، میڈیا پر بھی کہا گیا کہ انتظامیہ تیار نہیں تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
نرسری
بارش سے ڈوب گیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.