بھارتی سپورٹس پالیسی پاکستان: دو طرفہ مقابلے ختم
بھارتی ٹیمیں پاکستان نہیں جائیں گی نہ پاکستانیوں کو بھارت میں کھیلنے کی اجازت ہوگی: بھارتی سپورٹس پالیسی
بھارت کی وزارت سپورٹس نے پاکستان سے متعلق اپنی نئی سپورٹس پالیسی متعارف کروا دی ہے ۔ جس کے تحت بھارتی ٹیم پاکستان کے ساتھ صرف انٹرنیشنل ایونٹس میں ہی کھیلے گی ۔ بھارتی وزارت کھیل کی جانب سے کہا گیاہے کہ یہ پالیسی فوری نافذالعمل ہو گی ۔ جس کے مطابق بھارت ، پاکستان کے ساتھ دو طرفہ کھیلوں کے مقابلے میں حصہ نہیں لے گا،۔ بھارتی ٹیمیں پاکستان نہیں جائیں گی اور نہ ہی پاکستانی ٹیموں کو بھارت میں کھیلنے کی اجازت ہو گی۔ ، پاکستان کے ساتھ صرف بین الاقوامی مقابلوں میں ہی کھیلا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت کا کہناتھا کہ ہم بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشائی کپ کھیلنے سے نہیں روکیں گے کیونکہ یہ کثیر الملکی ٹورنامنٹ ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
newspaper
epaper today
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
بھارتی میڈیا
بھارتی سپورٹس پالیسی
بھارتی ٹیمیں
بھارتی وزارت کھیل
بین الاقوامی مقابلوں
پاکستانی ٹیموں
نئی سپورٹس پالیسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.