نویں جماعت کے مایوس کن نتائج پر اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
نویں جماعت کے مایوس کن نتائج، خراب کارکردگی والے اسکولز کی فہرست طلب
محکمہ تعلیم کا نویں جماعت کے مایوس کن نتائج پر اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ محکمہ تعلیم پنجاب نے نویں جماعت کے مایوس کن نتائج پر اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے پنجاب میں نویں جماعت کےبورڈامتحانات کےمایوس کن نتائج پر خراب نتائج والے اسکولز کےاساتذہ کےخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیاگیا ہے۔ ،نویں اور دسویں جماعت کے ابتر رزلٹ والے اسکولزکی فہرست طلب کرلی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب نےاپنی تحصیل کے اسکولز سے کارروائی کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ،خراب نتائج والے اسکولز کے اساتذہ کو نوکریوں سے برطرف کرنے کی آپشن زیر غور ہے۔ وزیرتعلیم پنجاب کاکہنا ہےکہ اپنی تحصیل کےاسکولز کی فہرست طلب کرلی ہے،۔ پتوکی کےتمام خراب نتائج والے اسکولز سے کاروائی کا آغاز ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Pakistan
news headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
محکمہ تعلیم
کارروائی کا فیصلہ
وزیر تعلیم پنجاب
محکمہ تعلیم پنجاب
محکمہ تعلیم کا نویں جماعت
وزیرتعلیم
خراب نتائج والے اسکولز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.