اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان نے 3750 کھرب روپے کی بے ضابطگیاں بے نقاب کردیں
وفاقی مالیات میں 3750 کھرب روپے کی بے ضابطگیاں، اے جی پی کی رپورٹ
اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان وفاقی مالیات میں 3750 کھرب روپے کی بے ضابطگیاں سامنے لے آیا آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے وفاقی حکومت اور اس کے ماتحت محکموں و اداروں کے امور میں 3750 کھرب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں، مالی بدانتظامی اور قومی خزانے کو نقصان کی نشاندہی کی ہے، جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ اے جی پی نے سخت تشویش ظاہر کی کہ عوامی فنڈز کا صرف 13 فیصد عوامی فلاح پر خرچ ہوا، جس نے ملک کے مالیاتی امور پر سنگین سوالات کھڑے کردیے۔ آڈٹ سال 25-2024 کی اپنی رپورٹ میں اے جی پی نے وفاقی حکومت کے اکاؤنٹس، بشمول وزارتوں، ڈویژنز اور دیگر حکومتی اداروں کے مالی سال 2024 کے حسابات کا جائزہ لیا۔ ، رپورٹ میں کہا گیا کہ ’ان بے ضابطگیوں کا بار بار سامنے آنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یا تو نگرانی کا نظام ناکافی ہے یا اندرونی کنٹرول کے ڈھانچے میں خامیاں ہیں‘۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
رپورٹ
قومی خزانے
آڈیٹر جنرل آف پاکستان
اے جی پی
3750 کھرب روپے
بے ضابطگیوں،
تبصرے
Please keep the discussion respectful.