جان سینا کی آخری فائٹ کی تاریخ سامنے آگئی
ڈبلیو ڈبلیو ای میں جان سینا کی آخری فائٹ، 13 دسمبر کو رنگ میں اتریں گے
جان سینا کے کیریئر کی آخری فائٹ کی تاریخ سامنے آگئی ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریکارڈ 17 بار کے چیمپئن جان سینا کے ریسلنگ کیریئر کی آخری فائٹ کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ یہ اعلان ڈبلیو ڈبلیو ای اور این بی سی کے اسٹریمنگ پلیٹ فارم، پی کاک کے درمیان ایک نئے معاہدے کے بعد کیا گیا۔ معاہدے کے تحت اب ہفتہ کی رات کا مین ایونٹ سال میں چار بار نشر کیا جائے گا۔ اگلے دو اسپیشل ایونٹ یکم نومبر اور 13 دسمبر کو شیڈول ہیں۔ 13 دسمبر کے ایونٹ میں جان سینا آخری مرتبہ رنگ میں اتریں گے۔ یاد رہے کہ جان سینا نے گزشتہ سال اعلان کیا تھا کہ 2025 رنگ میں ان کا آخری سال ہوگا۔
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
جان سینا
ڈبلیو ڈبلیو ای
چیمپئن جان سینا
ریسلنگ کیریئر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.