بلوچستان موبائل فون انٹرنیٹ سروس بحال، صارفین کو ریلیف
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس بحال
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس بحال ہو گئی۔ حکام کے مطابق موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر بحال کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ صوبے بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس 6 اگست سے معطل تھی۔ گزشتہ روز ہائی کورٹ نے موبائل فون انٹرنیٹ سروس بحالی کے احکامات دیے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
google news
ہائی کورٹ
موبائل فون انٹرنیٹ سروس بحال
کوئٹہ سمیت بلوچستان
انٹرنیٹ سروس بحالی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.