تمام نجی اسپتال سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں، پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا مراسلہ
پنجاب میں نجی اسپتال سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا مراسلہ جاری
پنجاب کے تمام نجی اسپتالوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے تمام نجی اسپتالوں کو سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کیلئے مراسلہ بھیج دیا۔ پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تمام نجی اسپتالوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن نے نجی اسپتالوں میں کیمرے نصب کرنے کا حکم دیدیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایمرجنسی، آئی سی یو، چلڈرن نرسریز، داخلی اور خارجی راستے، ویٹنگ ایریاز سمیت ہر مقام پر کیمرے نصب کیے جائیں۔ ، سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج 40 روز تک محفوظ رکھی جائے۔ مراسلے کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج صرف قانونی وجوہات پر حوالے کی جائے گی۔ ، کیمرے نصب کرتے ہوئے مریضوں کی پرائیویسی کا خیال رکھا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
newspaper
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
fox news
google news
سی سی ٹی وی کیمروں
تمام نجی اسپتال
سی سی ٹی وی کیمرے
نجی اسپتالوں کی مانیٹرنگ
پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن
نجی اسپتالوں
کیمرے نصب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.