انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے شیخ وقاص اکرم اشتہاری قرار دیے
تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم اشتہاری قرار
انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم اشتہاری قرار دیدیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کو متعدد بارطلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر اشتہاری قراردیا۔ ، عدالت نے قبل ازیں شیخ وقاص اکرم کےوارنٹ گرفتاری بھی جاری کئے تھے تاہم وہ عدالت پیش نہ ہوئے۔ عدالت نے شیخ وقاص اکرم کے ضمانتی مچلکے بھی ضبط کرنے کا حکم جاری کیا۔ رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم پرتھانہ کوتوالی جھنگ میں اشتعال انگیزتقریر کرنے پر 7 اے ٹی اے سمیت دیگر دفعات کا مقدمہ درج ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
نیوز
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
انسداد دہشتگردی عدالت
شیخ وقاص اکرم
رہنما تحریک انصاف
شیخ وقاص اکرم اشتہاری قرار
تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات
دیگر دفعات کا مقدمہ درج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.