الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کے گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت
29 اگست تک سیاسی جماعتوں کے گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت جاری
سیاسی جماعتوں کو گوشوارے 29 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مالی سال 2024،25 کے گوشوارے 29 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق گوشوارے فارم ڈی پر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی آڈٹ رپورٹ کے ساتھ جمع کرائے جائیں۔ پارٹی سربراہ کی جانب سےممنوعہ فنڈنگ وصول نہ کرنے کی تصدیق بھی کرانا ہوگی۔ ترجمان ای سی پی کے مطابق فارم میں آمدنی۔ اخراجات۔ فنڈنگ ذرائع۔ اثاثے اور واجبات کی تفصیل لازم ہے۔ گوشواروں کی تفصیلات سے متعلق انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کی سند بھی لازمی منسک ہونی چاہیے۔ یک م جولائی 2024 سے 30 جون 2025 تک کی بینک اسٹیٹمنٹس ساتھ لگانا ضروری ہے۔ ف ارم صرف بااختیار پارٹی عہدیدار خود الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
الیکشن کمیشن
گوشواروں
پارٹی سربراہ
ترجمان الیکشن کمیشن
ترجمان ای سی پی
چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ
بااختیار پارٹی عہدیدار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.