قدرتی آفات سے نقصانات کم کرنے کیلئے انشورنس کی تجویز: آئی ایم ایف اور اے ڈی بی
آئی ایم ایف اور اے ڈی بی کی قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات کو کم کرنے کیلئے انشورنس کی تجویز
پاکستان دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات سے متاثرہ پانچواں بڑا ملک بن گیا ۔ بارشوں اور سیلاب سمیت قدرتی آفات سے ہر سال پاکستان میں اربوں ڈالر کے نقصانات ہوتے ہیں ۔ آئی ایم ایف اور اے ڈی بی نے نقصان کو کم کرنےکیلئے انشورنس کور کی تجویز دیدی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان میں قدرتی آفات سے اربوں روپے کے نقصانات کے تناظر میں آئی ایم ایف اور اے ڈی بی نے انشورنس کوور کی تجویز دے دی۔ ، آئی ایم ایف نے قدرتی آفات سے نقصانات کم کرنے کیلئے انشورنس کوور فراہم کرنے پر زور دیا ہے۔ ،مطالبہ کیا کہ نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے انشورنس کوور لازمی فراہم کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ترقیاتی منصوبوں کو بھی قدرتی آفات بارے انشورنس کوور فراہم نہیں کیا جاتا۔ ، سیلاب سمیت قدرتی آفات کے باعث پاکستان کو تقریبا ہر سال بڑے نقصانات کا سامنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Current Affairs
نیوز
fox news Ukraine
fox news
google news
آئی ایم ایف
نقصان
بارشوں اور سیلاب
اے ڈی بی
ذرائع وزارتِ خزانہ
اربوں ڈالر کے نقصانات
انشورنس
نئے ترقیاتی منصوبوں
نقصانات کم
پانچواں بڑا ملک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.