لاہور اسلام آباد موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافہ، نئے نرخ نافذ العمل
لاہور اسلام آباد موٹر وے ٹول ٹیکس 26 اگست سے بڑھا دیا گیا
لاہور اسلام آباد موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے بری خبر، ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے لاہور - اسلام آباد موٹروے (M-2) کے ٹول ٹیکس میں اضافے کا اعلان کر دیا،۔ نئے نرخ آج 26 اگست سے 25 اگست 2026 تک نافذ العمل رہیں گے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ اضافہ ہر سال ہونے والے 10 فیصد اضافے کا حصہ ہے جو 23 اپریل 2014 کو فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (FWO) کی ذیلی کمپنی موٹروے آپریشنز اینڈ ری ہیبیلیٹیشن انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ طے پانے والے کنسیشن ایگریمنٹ کے تحت کیا جاتا ہے،۔ یہ معاہدہ Build-Operate-Transfer (BOT) بنیاد پر ہے اور اس میں دوسرے آپریشنل سال سے ہر سال شرح میں اضافہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
news bulletin
headlines
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
ٹول ٹیکس
نیشنل ہائی ویز اتھارٹی
ہیبیلیٹیشن انجینئرنگ
پرائیویٹ لمیٹڈ
ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
موٹر وے
ذیلی کمپنی موٹروے آپریشنز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.