چیئرمین این ڈی ایم اے کا انتباہ: بارشوں اور دریاؤں پر دباؤ بڑھنے کا امکان
سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ میں مزید بارشیں متوقع، دریاؤں پر دباؤ مزید بڑھنے کا امکان ہے: چیئرمین این ڈی ایم اے
ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہاہے کہ پنجاب،کے پی،آزاد کشمیر میں فلڈ یونٹس کام کر رہے ہیں، سیلاب سے پاک فوج کے 2 جوان شہید،2زخمی ہوئے۔ ، کرتار پور میں کشتیوں کے ذریعے بڑا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ پنجاب کے شمالی علاقے اور مقبوضہ کشمیر میں بہت زیادہ بارشیں ہوئیں۔ ، جموں کے اطراف میں 300 ایم ایم سے زیادہ بارش ہوئی، سیالکوٹ کے اطراف علاقوں میں بارش کی شدت 600 ملی میٹر تھی۔ یہ بہاؤ ستلج ،چناب اور راوی میں پاکستان کی حدود میں داخل ہو چکا ہے ۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیفٹننٹ جنرل انعام الرحمان نے کہا کہ ہم 2025 کے آٹھویں اور سکینڈ لاسٹ سپیل میں ہیں ، پچھلی بریفنگ میں بتایا تھا کہ پنجاب کے شمالی علاقے اور مقبوضہ کشمیر میں بہت زیادہ بارشیں ہوئیں۔ ، ہم مانیٹر کرتے رہے ، جموں کے اطراف میں 300 ایم ایم سے زیادہ بارش ہوئی، سیالکوٹ کے اطراف علاقوں میں بارش کی شدت 600 ملی میٹر تھی۔ ، دریائے سندھ میں پانی کا بہاو معمول کے مطابق ہے ، کالاباغ ، چشمہ اور تونسہ تک بہاو معمول پر ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ڈی جی آئی ایس پی آر
دریائے سندھ
چیئرمین این ڈی ایم اے
ستلج ،چناب
پاکستان کی حدود میں داخل
بارش کی شدت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.