رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن میں ڈرونز کا استعمال، کئی ٹھکانے تباہ
رحیم یار خان کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، مغوی بازیاب کرنے کی کوشش
پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پولیس نے مغویوں کی بازیابی کیلئے ڈاکوؤں کے خلاف ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے کئی ٹھکانے تباہ کر دیے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مغویوں کی بازیابی کے لیے رحیم یار خان کے کچے کے علاقے’ کچہ رونتی’ میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ٹارگٹڈ آپریشن میں ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے سرپرائز حملے کیے گئے جن میں ڈاکوؤں کے کئی پناہ گاہیں تباہ کردی گئیں۔ ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ جزیرہ نماعلاقےمیں ڈرونزکے ذریعے ڈاکوؤں کےٹھکانوں کونشانہ بنایاگیا۔ دوسری جانب، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ( ڈی پی او ) کا کہنا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور ان کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
Essay women day
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ترجمان
ڈی پی او
ٹارگٹڈ آپریشن
ضلع رحیم یار خان
ڈرون ٹیکنالوجی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.