پی آئی اے نجکاری کیلئے بولی نومبر کے آغاز میں متوقع
نجکاری کمیشن نے پی آئی اے نجکاری کے بڈنگ شیڈول کی تصدیق کی
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی نومبر کے آغاز میں کرانے کا فیصلہ، ذرائع نجکاری کمیشن قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی نومبر کے آغاز میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام نجکاری کمیشن نے واضح کیا ہےکہ سیلاب کے باعث جانچ پڑتال کا عمل متاثر ہونے کےباوجود بڈنگ بروقت ہوگی۔ ،قومی ایئرلائن کے 51 سے 100 فیصد شیئرز فروخت کیلئے پیش کیئے جائیں گے۔ ،پری کوالیفائی کرنےوالےچاربڈرز کی جانب سے جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔ ،پری کوالیفائیڈ بڈرز کو ورچوئل ڈیٹا روم تک رسائی دی گئی ہے،۔ جانچ پڑتال کے بعد سرمایہ کاروں کو مزید سوالات کا موقع دیا جائے گا۔ عارف حبیب کی سربراہی میں کنسورشیم کی جانب سےجانچ پڑتال میں تاخیرہوئی۔ ، سیمنٹ ساز کمپنیوں پر مبنی کنسورشیم نے پی آئی اے کی ابتدائی جانچ پڑتال کرلی۔ ،فوجی فرٹیلائزر،ایئربلیو گروپ نے بھی ابتدائی ڈیوڈیلیجنس کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
news headlines
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
قومی ایئرلائن
پری کوالیفائی
جانچ پڑتال
عارف حبیب
کنسورشیم
ذرائع نجکاری کمیشن
قومی ایئر لائن پی آئی اے
سیمنٹ ساز کمپنیوں
فوجی فرٹیلائزر
ایئربلیو گروپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.