سیلاب متاثرین کیلئے فوری طور پر اقوام متحدہ جانا چاہیے، بلاول بھٹو
سیلاب متاثرین کیلئے امداد | بلاول بھٹو کی عالمی سطح پر اپیل
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے عالمی سطح پر سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی اپیل کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ کہا پہلے ہی اس معاملے پر بہت تاخیر کی جاچکی ۔ فوری طور پر اقوام متحدہ جانا چاہیے ۔ پاکستان کے دوست ممالک مدد کرنا چاہتے ہیں۔ مظفر گڑھ میں سیلاب متاثرہ علاقے کے دورے کے موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاق اورصوبے سیلاب کا تنہا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ پنجاب میں سیلاب کے معاملے پر مثبت رپورٹنگ قابل تعریف ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ متاثرین کے قرض اور بجلی کے بل معاف کئے جائیں، زرعی شعبے کو ریلیف دیا جائے۔ ، سیلاب متاثرین کے نقصانات کا ازالہ ہوناچاہیے، ملک میں زرعی ایمرجنسی لگائی جانی چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
India
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
بلاول بھٹو
زرعی شعبے
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
، بلاول بھٹو
سیلاب متاثرہ علاقے
زرعی ایمرجنسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.