سپریم کورٹ رولز کی بذریعہ سرکولیشن منظوری پر چیف جسٹس کو 4 ججز کا خط، فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار
سپریم کورٹ رولز کی بذریعہ سرکولیشن منظوری | فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار
سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر سپریم کورٹ رولز کی بذریعہ سرکولیشن منظوری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھنے والے ججز میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عائشہ ملک شامل ہیں۔ ، چاروں ججز نے سپریم کورٹ رولز کی بذریعہ سرکولیشن منظوری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 3 ستمبر 2025 کو فل کورٹ اجلاس کے حوالے سے آگاہ کیا گیا، ۔ فل کورٹ اجلاس سپریم کورٹ رولز 2025 میں ترامیم پر غور کے لیے تھا۔ تاہم اس فل کورٹ اجلاس پر ہمارے تحفظات وہی ہیں جو بارہا دہرائے جا چکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
epaper
epaper today
city news
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
چیف جسٹس
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی
تحفظات
سپریم کورٹ ر
فل کورٹ اجلاس سپریم کورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.