بلوچستان میں ہڑتال سے نظام زندگی مفلوج، 260 گرفتار
بلوچستان میں ہڑتال: شٹر ڈاؤن، پہیہ جام اور جھڑپیں
بلوچستان میں ہڑتال کے باعث نظام زندگی مفلوج، گرفتاریاں 260 تک جاپہنچیں
بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں کی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث پیر کو صوبے بھر میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔
جبکہ مبینہ پرتشدد مظاہروں اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار افراد کی تعداد 260 ہوگئی۔
ایک درجن سے زائد اموات کا سبب بننے والے حالیہ خودکش دھماکے کے خلاف دی گئی۔
کال کے نتیجے میں کوئٹہ اور صوبے کے دیگر حصوں میں مکمل ہڑتال کی گئی۔
، جس کے باعث پورے صوبے میں زندگی مفلوج رہی اور سڑکوں کی بندش کے باعث بلوچستان باقی ملک سے کٹ گیا۔
، تاہم ریل اور فضائی راستے کھلے رہے۔مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کی بھی اطلاع ملی،۔
حکام نے بتایا کہ ایک سینیئر پولیس افسر کو گولی لگی اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.