پاکستان نیوی نے چین کی مدد سے سمندرکی تہہ میں گیس کے وسیع ذخائر تلاش کرلیے

پاکستان نیوی نے چین کی مدد سے سمندرکی تہہ میں گیس کے وسیع ذخائر تلاش کرلیے

پاکستان کو سمندر کی تہہ میں گیس کے ذخائر مل گئے: نیوی کا بڑا اعلان

پاکستان نیوی کے ریٹائرڈ ریئر ایڈمرل فواد امین بیگ کا کہنا ہےکہ پاکستان کے پاس بلیو اکانومی کا خزانہ ہے ، ہمارا سمندر ناصرف معدنیات سے بھرا ہوا ہے بلکہ دیگر سمندری وسائل سے بھی مالا مال ہے۔ ریئر ایڈمرل (ر) فواد امین بیگ کا کہنا تھا کہ سمندری وسائل پر کام کے حوالے سے پاکستان نیوی نےکلیدی کردار ادا کیا ہے ، نیوی نے چین کی مدد سے سروے کرایا جس میں سامنے آیا کہ ہمارے پاس سمندر کی تہہ میں گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم سرمایہ کاروں کو لائیں جن کے پیسے اور ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے اس خزانے سے فائدہ اٹھایا جاسکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.