وزیراعظم سے بات ہونے کے باوجود سیلاب متاثرین کی امداد میں تاخیر ہو رہی ہے، بلاول
سیلاب متاثرین کی امداد میں تاخیر | بلاول بھٹو کا وزیراعظم پر تنقید
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے بات ہونے کے باوجود سیلاب متاثرین کی امداد میں تاخیر ہو رہی ہے۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں نے وزیراعظم شہباز شریف سے بات کی تھی کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد پہنچائی جائے۔ لیکن 2 ہفتے گزرنے کے بعد بھی پنجاب کے عوام ابھی تک امداد کے منتظر ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میں وفاق سے سندھ کےعوام کے لیے بھی یہی درخواست دہراؤں گا۔ ، سیلاب سے ڈيڑھ ارب ڈالرز کا نقصان ہوگا لہٰذا ملک بھر میں زرعی ایمرجنسی نافذ کرنی چاہیے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی بل معاف کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
نقصان
سیلاب متاثرہ علاقوں
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زردار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.