افغان سر زمین سے دہشتگرد ہمارے بچوں کے خون سے ہولی کھیلنے آتے ہیں: خواجہ آصف
افغان سر زمین سے دہشتگرد حملے | میجر عدنان اسلم کی شہادت پر خراج عقیدت
وزیر دفاع خواجہ آصف نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ میں زخمی ہو کر شہادت کا رتبہ پانے والے میجر عدنان اسلم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ افغان ہماری دھرتی پر روزی کما رہے ہیں اور افغان سر زمین سے دہشت گرد ہمارے بچوں کے خون سے ہولی کھیلنے آتے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاک فوج نے پھر اپنے ایک بہادر بیٹے کو وطن پہ قربان کیا، 5 دہشت گردوں میں سے 3افغان تھے جب کہ 2 کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے جن کے لیے 2 طویل جنگیں لڑیں، اپنا امن اور اپنی معیشت تباہ کر لی، لاکھوں شہید ہوگئے،۔ 60، 70 لاکھ افغان ہماری دھرتی پہ موجود ہیں، روزی کما رہے ہیں، بڑے بڑے ٹرانسپورٹر اور ارب پتی ٹھیکیدار ہیں۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ افغان سر زمین سے ہمارے بچوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے دہشت گرد اور افغان شہری آتے ہیں، دنیا کی تاریخ ميں اتنی محسن کشی کبھی نہیں ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
خواجہ آصف
دہشتگرد
وزیر دفاع خواجہ آصف
کالعدم ٹی ٹی پی
افغان شہری
معیشت تباہ کر لی
لاکھوں شہید ہوگئے
میجر عدنان اسلم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.