بینکنگ سیکٹر شدید دباؤ کی صورت میں بھی مستحکم ہے، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کا اعلان: شدید دباؤ کے باوجود بینکنگ سیکٹر مستحکم
ملک میں بینکنگ سیکٹر کے اثاثے گذشتہ 6 ماہ کے دوران 11 فیصد بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک نے کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کیجانب سے جاری کردی رپورٹ جنوری تا جون 2025 کی کارکردگی پر مبنی ہے۔ ، رپورٹ کے مطابق بینکنگ سیکٹر کا منافع مستحکم رہا، مالیاتی منڈیوں میں 6 ماہ کے دوران اتار چڑھاؤ رہا، بینکنگ سیکٹر شدید دباؤ کی صورت میں بھی مستحکم ہے۔ بینکوں کے اثاثوں میں زیادہ تر اضافہ سرکاری سیکورٹیز میں سرمایہ کاری سے ہوا،۔ ڈیپازٹس میں سترہ اعشاریہ سات فیصد اضافے سے بینکوں کا قرض پر انحصارکم ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق قرضوں کے ڈیفالٹ کا مجموعی تناسب 7.4 فیصد جبکہ نیٹ بنیاد پر منفی صفر اعشاریہ پانچ فیصد رہا،۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے جغرافیائی کشیدگی کے سنگین خطرات کے باوجود مالیاتی نظام پر اعتماد برقرارہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
اسٹیٹ بینک
بینکنگ سیکٹر
بینکوں کے اثاثوں
قرضوں کے ڈیفالٹ
جغرافیائی کشیدگی
مالیاتی نظام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.