امریکا اگر اسرائیل پر دباؤ ڈالتا ہے تو ہی اسرائیل رک سکتا ہے: ملیحہ لودھی
امریکا اگر اسرائیل پر دباؤ ڈالے | ملیحہ لودھی کا اہم بیان
پاکستان کی امریکا میں سابق سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ امریکا اگر اسرائیل پر دباؤ ڈالتا ہے تو ہی اسرائیل رک سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امریکا کا سب سے بڑا فوجی اڈا قطر میں ہے۔ ، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ قطر میں امریکی فوجی اڈے کو یہ معلومات نہ ہو۔ ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ قطر میں اسرائیلی حملے کی دنیا بھر میں مذمت ہو رہی ہے۔ ، اسرائیل اس طرح کے حملوں سے اکیلا ہوتا ہے، لیکن امریکی حمایت سے یہ کام کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اب تک 7 ریاستوں پر حملے کر چکا ہے، پوری دنیا نے مذمت کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ ، او آئی سی میں الفاظ کے سوائے کیا گیا؟ مذمت کے علاوہ کیا کیا گیا! سیکیورٹی کونسل مفلوج ہو چکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
اسرائیل
مشرق وسطیٰ
ملیحہ لودھی
او آئی سی
امریکی حمایت
بڑا فوجی اڈا
امریکی فوجی اڈے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.