پی ٹی اے غیررجسٹرڈ موبائل فونز کا غلط استعمال روکنے کیلئے متحرک
صارفین کیلئے انتباہ | پی ٹی اے غیررجسٹرڈ موبائل فونز کا غلط استعمال روکے گا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیررجسٹرڈ موبائل بلاک کرنے کی وارننگ دے دی۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق صارفین کے پاس وقت کم ہے، ۔ سروس میں خلل اور بلاکنگ سے بچنے کے لئے آج ہی اپنی ڈیوائس رجسٹر کروائیں ۔ غیررجسٹرڈ موبائل فون بلاک کر دیئے جائیں گے ۔ پی ٹی اے نے کہا ہے غیررجسٹر ڈ موبائل سنگین قانونی نتائج کا باعث بن سکتے ہیں ۔ صارفین اپنی حفاظت کے لئے غیر رجسٹرڈ ڈیوائسز سے بچیں کیونکہ یہ قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں ۔ . یہ مالی اور سائبر فراڈ میں معاونت کا بھی ذریعہ ہیں ۔ اعلامیے کے مطابق تمام شہری غیررجسٹرڈ موبائل ڈیوائسز کی خرید و فروخت سے اجتناب کریں کیونکہ یہ قابل سزا جرم ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
breaking news
news bulletin
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پی ٹی اے
قومی سلامتی
ترجمان پی ٹی اے
غیر رجسٹرڈ ڈیوائسز
غیررجسٹرڈ موبائل فون بلاک
مالی اور سائبر فراڈ
شہری غیررجسٹرڈ موبائل ڈیوائس
سنگین قانونی نتائج
غیررجسٹر ڈ موبائل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.