صدر مملکت آصف علی زرداری 12 ستمبر سے چین کا 10 روزہ دورہ کریں گے
صدر آصف زرداری کا چین کا دورہ: اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں شیڈول
صدر مملکت صدر آصف علی زرداری 12 ستمبر سے چین کا دورہ کریں گے- ، 10 روزہ دورے کے دوران آصف علی زرداری کی اعلی چینی قیادت سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ صدر زرداری چی نگدو، شنگھائی اور شین جیانگ کا دورہ کریں گے- ، صدر مملکت اپنے دورے کے دوران اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے- ، جس میں دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوگی۔ آصف علی زرداری کے دورہِ چین کے دوران اقتصادی و تجارتی تعاون، سی پیک اور مستقبل کے منصوبے زیر بحث آئیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
آصف علی زرداری
سی پیک
چینی قیادت
ملاقاتیں
صدر مملکت صدر آصف علی زرداری
اعلیٰ چینی قیادت
اقتصادی و تجارتی تعاون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.