پنجاب اسمبلی: سیلاب سے نقصان کا تخمینہ لگانے کیلئے کمیٹی قائم
سیلاب سے نقصان کا تخمینہ اور بحالی کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ
پنجاب: سیلاب سے نقصان کا تخمینہ لگانے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سیلاب سے نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیےکمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کے مطابق سیلاب سے نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیے بنائی جانے والی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان شامل ہوں گے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ کمیٹی سیلاب سے بچاؤ کیلئے سفارشات بھی مرتب کرے گی ۔ اور زرعی اجناس کو پہنچنے والے نقصان اور ازالے کا بھی جائزہ لے گی۔ ملک احمد خان کے مطابق کمیٹی متاثرین کی بحالی کے لیے سفارشات اور ریسکیو آپریشن پر بھی بریفنگ دے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
زرعی اجناس
اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان
سیلاب سے نقصان
کمیٹی بنانے کا فیصلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.