حکومت نے گندم کی قیمتوں پر قیاس آرائی کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا
گندم کی قیمتوں پر قیاس آرائی روکنے کے لیے حکومت کا سخت ایکشن
حکومت نے گندم کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے اور قیاس آرائی کو روکنے کے لیے کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔ ، جب کہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ مارکیٹ کی سخت نگرانی کرتے ہوئے من مانی قیمتوں پر قابو پایا جائے۔ ایک اعلیٰ سطحی حکومتی کمیٹی نے دوبارہ اس بات کی تصدیق کی کہ ملک کے پاس گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور حکام کو ہدایت کی کہ مارکیٹ پر کڑی نظر رکھی جائے۔ تاکہ قیاس آرائی کی سرگرمیوں پر قابو پایا جا سکے اور مصنوعی طور پر قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے پائے۔ یہ ہدایت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جاری کی۔ ، جو اسٹیئرنگ کمیٹی برائے افراطِ زر کے رجحانات کے جائزے کے دوسرے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ یہ کمیٹی گزشتہ ہفتے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر قائم کی گئی تھی۔ ، جس کا مقصد غذائی اجناس کے ذخائر اور مہنگائی کے دباؤ کا جائزہ لینا ہے،۔ خاص طور پر حالیہ سیلاب سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے تناظر میں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
وزیراعظم شہباز شریف
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
مصنوعی اضافے
گندم کی قیمتوں
قیاس آرائی
حالیہ سیلاب
مارکیٹ پر کڑی نظر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.