پاکستان اور بھارت کے بڑے ڈیمز میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند
تربیلا، منگلا اور بھارتی ڈیمز میں پانی کی سطح بڑھ گئی، خطرہ برقرار
پاکستان اور بھارت کے بڑے ڈیمز میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی۔ تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا جبکہ منگلا اور بھارتی ڈیمز بھی اپنی زیادہ سے زیادہ گنجائش کے قریب پہنچ گئے۔ وزارتِ آبی وسائل کے مطابق دریائے سندھ پر تربیلا ڈیم مکمل طور پر بھر چکا ہے اور اس کی سطح 1550 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔ دریائے جہلم کا منگلا ڈیم بھی 93 فیصد بھر چکا ہے، موجودہ سطح 1235 فٹ ریکارڈ کی گئی۔ بھارت میں دریائے ستلج پر ہماچل پردیش کا بھاکرا ڈیم 88 فیصد، دریائے بیاس پر پونگ ڈیم 94 فیصد جبکہ دریائے راوی پر تھین ڈیم 79 فیصد تک بھر گئے ہیں۔ وزارت کے مطابق یہ سطح اپنی زیادہ سے زیادہ گنجائش کے قریب پہنچ چکی ہے جس پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
دریائے جہلم
وزارت
وزارت آبی وسائل
دریائے ستلج
تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا
منگلا اور بھارتی ڈیمز
گنجائش کے قریب
پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند
بڑے ڈیمز
زیادہ گنجائش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.