پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت، اقوام متحدہ میں مؤقف پیش
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے۔ ، عاصم افتخار نے بھارتی آبی جارحیت کے خلاف عالمی برداری سے پاکستانی موقف کی تائید کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ میں سندھ طاس معاہدے اور پاکستان کے آبی بحران کے چلیز اور لائحہ عمل کے موجود پر اہم اجلاس ہوا۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ عاصم افتخارکاکہناتھاکہ پاکستان میں سیلاب سے فصلیں تباہ ہوئیں۔ ،لوگ بے گھرہوئے،بھارت پانی کوبطورہتھیاراستعمال نہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ اس موقع پر عالمی برادری ہمارا ساتھ دے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
اقوام متحدہ
عالمی برادری
سندھ طاس معاہدے
عاصم افتخار
مستقل مندوب عاصم افتخار
پاکستانی موقف
عالمی برداری
آبی بحران
اہم اجلاس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.