صدر مملکت آصف علی زرداری چین کے 10 روزہ سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
صدر آصف علی زرداری کا چین کا 10 روزہ سرکاری دورہ شروع
صدر مملکت آصف علی زرداری چین کے 10 روزہ سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے ہیں۔ چین کے نائب وزیرِ خارجہ اور نائب گورنر نے چنگدو ایئر پورٹ پر صدر آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔ ، پاکستان کے سفیر خالد ہاشمی اور چینی سفیر جیازگن زی ڈونگ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ واضح رہےکہ صدر آصف علی زرداری اپنے دورےکے دوران چین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ، ساتھ ہی پاک-چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بھی بات چیت کی جائے گی۔ آصف علی زرداری چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مواقعوں پر بات کریں گے ۔ جبکہ پاکستان، چین آزمودہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید آگے بڑھایا جائےگا۔ دریں اثنا، ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران صدر زرداری کے دورہِ چین پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت کا چین کا حالیہ دورہ ہنگامی نہیں بلکہ پہلے سے شیڈول تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
latest news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان
چینی سفیر جیازگن زی ڈونگ
ہفتہ وار بریفنگ
10 روزہ سرکاری دورے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.